Advertisement

امیتابھ بچن کا اپنے ڈیجیٹل اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ

امیتابھ بچن

بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر؛ مداح افسردہ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے ڈیجیٹل اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امیتابھ بچن بھارت کی پہلی شوبز شخصیت ہیں جو نان فن جیبل ٹوکن (این ایف ٹی ) پر اپنے ماضی کی بنائی ہوئی کچھ یادگار چیزیں فروخت کریں گے۔

اداکار امیتابھ کا کہنا ہے کہ این ایف ٹی میرے مداحوں کو موقع دے گا کہ وہ میری زندگی کے یادگار لمحات میں استعمال میں رہنے والی چیزوں کے مالک بن سکیں۔

امیتابھ بچن کے ورچوئل اثاثوں کی نیلامی میں ان کے فلمی ڈائیلاگز کی آڈیو، شاعری اور فلموں کے پوسٹر اور تصاویر شامل ہوں گی۔

یہ نیلامی تین دن تک عالمی سطح پر بولی لگانے والوں کے لئے کھلی ہوگی، جو بدھ کی شام ساڑھے 6 بجے ختم ہوجائے گی۔

Advertisement

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کے کئی سپر اسٹار بشمول سلمان خان اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رشبھ پنت بھی این ایف ٹی کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں این ایف ٹی کی منفرد ڈیجیٹل اشیاء جیسے ڈرائنگ یا اینیمیشن کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version