Advertisement

فلک شبیر اپنی بیوی کو پھول کیوں دیتے ہیں، اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک کے پھول دینے کی اصل وجہ بیان کردی ہے۔

 حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کے شوہر پھول دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

سارہ خان نے کہا ہے کہ فلک کا مجھے پھول دینا ان کی محبت دکھانے کا ایک طریقہ ہے جبکہ وہ ایک معمولی سی چیز ہے ۔

 

انہوں نے بتایا ہے کہ فلک کے دیئے گئے پھول کی وجہ سے ان کا پورا دن بہت اچھا گزرتا ہے لیکن جب کبھی ایسا نہیں ہوتا ہے تو کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔

انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ مردوں کا منفی چہرہ ہی پیش کیا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ فلک جیسے شوہر بھی دنیا میں موجود ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ہم اپنے مداحوں سے کچھ بھی نہیں چھپاتے ہیں اور اپنے ہر اچھے لمحے کو ان کے ساتھ ضرور شیئر کرتے ہیں ۔

 

Advertisement

واضح رہے کہ یہ جوڑی گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھے تھی اور ان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے عالیانہ رکھا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version