Advertisement

اداکار کارتیک آریان نے سڑک پر اچانک گاڑی کیوں روکی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتیک آریان نے گھر واپسی پر اچانک سڑک کے کنارے گاڑی روک دی۔

کارتیک آریان نے اپنی آنے والی فلم دھماکا کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے مشہور شو بگ باس میں بطور مہمان شرکت کی۔

انہوں نے شو سے گھر واپسی پر سڑک کے کنارے کھڑی ایک فوڈ وین سے کھانا لے کر کھانے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

اداکار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ فوڈ وین سے چینی کھانا لے کر کار کے بونٹ پر رکھ کر کھا رہے ہیں۔

کارتیک آریان  کے مداح ان کی ایک عام شہری کی فوڈ وین سے کھانا لے کر کھانے پر تعریف کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version