Advertisement

سیف علی خان نے ذاتی زندگی میں بھی اداکاری شروع کردی

سیف علی خان

بھارتی اداکار سیف علی خان رواں سال متعدد پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جس میں سے کافی پراجیکٹس کامیاب بھی رہے ہیں۔

اداکار کی فلم ’بنٹی اور ببلی2‘ کی رونمائی آج کی جائیگی جس میں وہ معروف اداکارہ رانی مکھرجی کے ساتھ نظر آئیں گے۔

دیگر اداکاروں کی طرح سیف علی خان بھی اپنے کام کے حوالے سے کافی سنجیدہ نظر آتے ہیں اور ہر کردار کو بخوبی نبھانے کے لئے بہت محنت بھی کرتے ہیں۔

لیکن اس بار ان کا کردار بہت مخلتف ہے جو ایک اڈھیر عمر کے ناخوش انسان کا ہے جبکہ ذاتی زندگی میں اداکار بہت شوخ مزاج کے ہیں۔

اس کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سیف علی خان نے بتایا ہے کہ  فلمی کردار میں ڈھلنے کے لیے حقیقی زندگی میں اُن عادات کو اپنانا شروع کردیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ یہ کردار ان کے لئے بہت مشکل ہے اسی لئے اسکی تیاری حقیقی زندگی میں بھی شروع کردی ہے تاکہ کردار کو اچھی طرح ادا کرسکیں۔

سیف علی خان نے کہا کہ اس کردار کے لیے میں نے کھانے پینے میں بہت زیادہ احتیاط، باقاعدہ ورزش اور جم جوائن کیا تاکہ مٹاپے کو کم کرسکوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version