پریانکا چوپڑا کیلئے منگنی کی انگوٹھی کیوں خاص ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی منگنی کی انگوٹھی کی خاص بات بتادی۔
اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے لئے ان کی منگنی کی انگوٹھی خاص اس لئے ہے کیونکہ یہ ان کے لئے غیر متوقع تھی۔
پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ اگر میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ منگنی کی انگوٹھی ہے تو میرے شوہر نِک جونس مجھے مار ڈالیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ جو بھی جیولری پہنتی ہیں اس کے لئے کافی جذباتی ہو جاتی ہیں کیونکہ یہ ان کی یادوں سے جڑی ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ دسمبر 2018 میں پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement