رانی مکھرجی کی محبت کون ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

معروف بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ مسٹر پرفیکٹ عامر خان ان کا کرش تھے۔
اداکارہ نے حال ہی میں اپنی فلم بنٹی اور ببلی 2 کی تشہیری مہم کے دوران انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا کہ 1998 کی مشہور فلم غلام‘ کی شوٹنگ کے دوران انہیں عامر خان سے محبت ہوگئی تھی۔
رانی مکھرجی نے کہا کہ انہیں مسٹر پرفیکٹ پر شدید کرش تھا اور وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے کافی ہچکچاہٹ محسوس کر رہی تھیں۔
انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ عامر خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement