Advertisement

مہوش حیات نے شوبز کیریئر پر مبنی مختصر سی ویڈیو شیئر کردی

مہوش حیات

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے انڈسٹری میں بحیثیت عورت کیا کچھ حاصل کیا ہے اور کتنا کچھ سیکھا اس سے متعلق ایک ویڈیو بنائی ہے۔

اداکارہ و ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوبز کیریئر پر مبنی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات نے شوبز انڈسٹری کی ابتداء سے اب تک کے سفر کو مختصر سی ویڈیو میں قید کیا ہے۔

اس شعبے سے منسلک ہوتے ہوئے انہوں نے بندوق چلانے کی تجربہ حاصل کیا جبکہ اس انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں سے بہت نام بھی کمایا ہے۔

 

واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل مہوش حیات اب چھوٹی اسکرین پر نظر نہیں آتی ہیں جس کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اچھی اسکرپٹ کا فقدان ہے۔

مہوش حیات نے مزید کہا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے تمام ڈراموں کی کہانی تقریباً ایک جیسی ہی ہوتی ہے جس میں عورت کو ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے نشاندہی کرتے ہوئے واضح کیا کہ کوئی اچھی اسکرپٹ کی پیشکش کی گئی تو اس پر ضرور کام کرنا پسند کرونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version