Advertisement

اداکارہ سنی لیون بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارتی اداکارہ سنی لیون بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنا ایک نیا گانا لانچ کیا جس کا نام مدھوبن ہے، شارب اور توشی نے اس گانے کو کمپوز کیا ہے۔

گلوکارہ کے گانے کی اس ویڈیو میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کام کیا ہے۔

یہ گانا رلیز ہوتے ہی 24 گھنٹے کے اندر اندر تنقیدوں کی زد میں آگیا کیونکہ اس گانے میں ہندو دیوی رادھا کی بےعزتی کی گئی ہے۔

Advertisement

ہندوؤں کا کہنا ہے کہ اس گانے نے ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے کیونکہ رادھا بھگوان کی سچی پجاری تھیں جسے گانے میں ڈانسر کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عوام کی جانب سے اداکارہ سنی لیون اور گلوکارہ کنیکا کپور سے معافی مانگنے کا  مطالبہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version