Advertisement

سارہ علی کا اکشے کمار کیساتھ کام کرنے پر سیف کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے اترنگی رے میں اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے پر والد سیف علی خان کے ردِ عمل کے بارے میں بتادیا۔

سارہ علی خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ والد نے اکشے کمار  سے متعلق کہا تھا کہ ان کا اکشے کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا تھا اور مجھے یقین ہے کہ میرا بھی اکشے کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ میں بھارت کے سب سے بڑے اسٹار کے ساتھ کام کر رہی ہوں وہ ایک پرسکون انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا بھی آسان ہے۔

سارہ علی نے بتایا کہ یہ بہترین تھا اور میرا خیال ہے کہ وہ سپر اسٹار ہیں ان کی موجودگی بہترین ہے، بہترین توانائی ہے لیکن ایک بات یہ کہ وہ بہت نفیس انسان ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ علی خان اس وقت اکشے کمار اور دھنوش کے ساتھ اپنی فلم اترنگی رے کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version