Advertisement

فلم اسپائیڈر مین کی ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں دھوم

بالی ووڈ کی فلم اسپائیڈرمین: نو وے ہوم نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں دھوم مچادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیما گھروں نے فلم کی ریلیز سے قبل ٹکٹس کی بکنگ کا آغاز کیا تو پی وی آر سنیما نے صرف 3 گھنٹے کے اندر فلم کے 50,000 ٹکٹ فروخت کر کے تاریخی ریکارڈ قائم کردیا ۔

بھارت میں کام کرنے والی اس انٹرٹینمنٹ کمپنی کی 900 اسکرینز ہیں اور اس کی آمدنی کا تخمینہ 2.1 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

یہ فلم جس کا دنیا بھر میں مداحوں کو بے تابی سے انتظار تھا بالآخر 17 دسمبر کو ریلیز ہونےوالی ہے۔

اسپائیڈرمین: نو وے ہوم ہندوستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران ریلیز ہونے والی سب سے بڑی اور کامیاب فلم ثابت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version