Advertisement

اداکارہ انوشکا شرما نے میڈیا کا شکریہ ادا کیوں کیا؟

میڈیا کا شکریہ

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے میڈیا اور دیگر پاپارازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں میڈیا کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما نے میڈیا کو کس وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے۔

انوشکا شرما نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’ہم نے بطور والدین  وامیکا کی لی جانے والی تصاویر منظر عام پر  نہ لانے کی درخواست کی تھی جسے پورا کیا گیا ہے۔‘

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ’ہم نہیں چاہتے ہیں کہ وامیکا کو منظر عام پر لایا جائے لیکن کسی نا کسی صورت وہ لوگوں کی نظروں میں آجاتی ہے۔‘

اداکارہ نے کہا ہے کہ میں اپنے تمام فینز اور میڈیا کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ جنہوں نے ہماری درخواست پر  وامیکا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی اور آگے بھی توقع کرتے ہیں کہ ایسا ہی ہوگا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ہر ایک کو اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارنے کا حق ہے اور ہم امیڈ کرتے ہیں کہ ہمراے فینز اور فالوورز ہماری پرائیوسی اور ذاتی زندگی کا خیال رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version