Advertisement

سونو نگم نے بیٹے کو بھارت سے باہر بھیجنے کی وجہ بتادی

بھارتی گلوکار سونو نگم نے اپنے بیٹے نیوین کو بھارت سے باہر بھیجنے کی وجہ بتادی۔

سونو نگم نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ بطور والدین انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے سوچا تھا کہ بیٹے کے لئے ایک عام بچے جیسا بچپن بھارت سے باہر ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بطور والدین اہم نہیں چاہتے تھے کہ بچے کا بچپن برباد ہو۔

بھارتی گلوکار نے اپنے بیٹے کے لئے ایک تحریر لکھتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کو اسی وقت شہرت مل گئی تھی جب اس نے 4 سال کی عمر میں دھنوش کا گانا کولاویری گایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ اس کا بچپن عام بچوں جیسا ہو اس کے دوست ہوں اور یہ کسی شوٹ یا پارٹی میں نہ جائے اس لئے ہم نے اسے دبئی میں رہنے کے لئے بھیجا جہاں وہ تعلیم بھی حاصل کرے۔

Advertisement

سونو نگم کا کہنا تھا کہ میں چاہتا تھا کہ میرا بیٹا بھارت سے باہر جاکر پڑھے لیکن وہ ملک بھارت سے زیادہ دور بھی نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version