Advertisement

ایمن سلیم کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ایمن سلیم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ایمن سلیم نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی چند  تصاویر شئیر کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن سلیم لال لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں اور تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ مختلف لباس میں نظر آرہی تھیں۔

اس سے قبل ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

اس سے قبل ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مہرون اور کالا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

&

 اداکارہ ایمن سلیم نے بہت کم عرصے میں پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنے کام سے خود کو منوایا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال ارسلان نصیر اور ایمن سلیم کی جوڑی کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا جو کہ رمضان المبارک کے خصوصی ڈرامہ میں پہلی بار ساتھ نظر آئے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version