کترینہ اور وکی کی شادی، ان دیکھی اور خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تمام تر تقریبات بہت خفیہ انداز میں انجام پائی ہیں۔
ان تقاریب میں شامل افراد کو موبائل فون اور کیمرا استعمال کرنے کی ہر گز اجازت نہیں تھی لیکن پھر بھی کچھ ان دیکھی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی صبر، شکر اور خوشی کا پیغام بھی دیا گیا ہے۔
ان میں کترینہ اور وکی کی ہلدی، ابٹن، و دیگر رسومات کی تصاویر شامل ہیں جن میں اداکارہ بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ واقعی ایک شاہانہ طرز کی شادی ثابت ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement