Advertisement

اداکارہ پریانکا چوپڑا کا اپنی ہی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی ہی ایک تصویر پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔

سیٹادل کے کریو ممبر مائیکل ووڈ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں انہیں درخت کے ساتھ چہرے کو لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے تبصرہ کیا کہ یہ میرے لئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے لیکن ساتھ میں انہوں نے مائیکل ووڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر مجھے مارتی ہے۔

اس سے قبل  پریانکا چوپڑا نے  سیریز سیٹادل کی شوٹنگ کے اختتام پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے اداکاری کے کیریئر کے آغاز سے پہلے ایک ماڈل کے طور پر کام کیا تھا۔

انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 2002 کی تامل فلم سے کیا تھا اور اس کے بعد بھارت کی متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔

Advertisement

 اداکارہ نے 2000 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی۔

یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی اور ان کی شادی ہندو رسم ورواج اور عیسائی عقیدے کے مطابق ہوئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version