Advertisement

عائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

عائشہ عمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

Advertisement

اداکارہ کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زیر گردش ہے اس ویڈیو میں شادی کی ایک تقریب میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو پر عائشہ عمر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شادی کی تقریب میں بہت مزہ آیا بس ڈانس پریکٹس مشکل تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ چوڑی پیر میں لگنے کے باوجود میں نے کسی نہ کسی طرح ڈانس کیا اور ان کے بھائیوں نے انہیں گرنے بھی نہیں دیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں ،مداحوں نے ڈانس کو غیر موزوں قرار دے دیا۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

Advertisement

عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے کرسمس ٹری کے پاس کھڑے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version