Advertisement

ٹام ہالینڈ مداحوں کی نا قابلِ یقین محبت دیکھ کر رو پڑے

ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہالینڈ فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کے پریمیئر پر مداحوں کی نا قابلِ یقین محبت دیکھ کر رو پڑے۔

فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم میں اسپائیڈر مین کا کردار ادا کرنے والے ٹام اس ہفتے کے آغاز میں فلم کے پریمیئر کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہیں کر سکے اور کیمرے کے سامنے رو دیئے۔

https://twitter.com/Jisan431/status/1470831794001903622?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1470831794001903622%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1025557

 اداکار کی روتے ہوئے جذباتی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

https://twitter.com/Accio_firevolt/status/1470655474856960003?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1470655474856960003%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1025557

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی فلم اسپائیڈرمین: نو وے ہوم نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں دھوم مچادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیما گھروں نے فلم کی ریلیز سے قبل ٹکٹس کی بکنگ کا آغاز کیا تو پی وی آر سنیما نے صرف 3 گھنٹے کے اندر فلم کے 50,000 ٹکٹ فروخت کر کے تاریخی ریکارڈ قائم کردیا ۔

بھارت میں کام کرنے والی اس انٹرٹینمنٹ کمپنی کی 900 اسکرینز ہیں اور اس کی آمدنی کا تخمینہ 2.1 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

یہ فلم جس کا دنیا بھر میں مداحوں کو بے تابی سے انتظار تھا بالآخر 17 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

اسپائیڈرمین: نو وے ہوم ہندوستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران ریلیز ہونے والی سب سے بڑی اور کامیاب فلم ثابت ہوگی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version