Advertisement

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بھارت کے کس میرج ایکٹ کے تحت کورٹ میرج کی ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب  کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کے قانونی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔

 واضح رہے کہ شادی کی یہ تقریب وکی کے گھر پر رکھی گئی تھی جہاں اداکارہ کے علاوہ دونوں کے اہل خانہ اور قریبی دوست احباب بھی  شریک تھے۔

 جبکہ شادی کی دیگر رسمی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ایک دن بعد کیا جائے گا جس کے بعد کترینہ پیا گھر سدھار جائیں گی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی کوشل نے اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت شادی کے قانونی دستاویزات پر دستخط کئے ہیں جوکہ بھارت میں ایسی شادیوں کو قانونی اہمیت فراہم کرتا ہے جس میں دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں۔

کیو نکہ اس شادی میں بھی کترینہ کا مذہب اسلام جبکہ وکی کوشل کا ہندو مذہب سے تعلق ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version