Advertisement

مسٹر بین کی گاڑیوں کی کل مالیت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے؟

برطانوی اداکار روون ایٹکنسن کے پاس حقیقی زندگی میں گاڑیوں کی عمدہ کلیکشن موجود ہے جس کی کل مالیت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمی کردار مسٹر بین سے شہرت پانے والے

روون ایٹکنسن کے پاس موجود کاروں کی کل مالیت مجموعی طور پر ایک کروڑ پاؤنڈز سے زیادہ ہے۔

روون ایٹکنسن نے حال ہی میں آٹو موبائل کمپنی پورشے کی گاڑی خریدی اور اس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

Advertisement

برطانوی اداکار کو کاریں رکھنے کا بےحد شوق ہے اور ان کے پاس کلاسک، سپر اور ہائپر کاروں کا مجموعہ ہے جس میں ایسٹن مارٹن وی 8 وینٹیج (1977)،  ایسٹن مارٹن وی 8 زگاٹو (1986) اور میک لارن ایف ون (1997) موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version