Advertisement

اس قاتل حسینہ نے مداحوں کے دل موہ لئے

کالی آنکھیں، گہری زلفیں اور سیاہ نقاب میں اس حسینہ کی شناخت کرنا خاصہ مشکل مرحلہ ہے۔

بے نام ہی یہ نگاہیں اپنے حسن کو بیان کر رہی ہیں تو سوچیں کہ جب چہرہ معلوم ہوجائیگا تو کس قدر خوبصورت نظر آئیگا۔

یہ تصاویر بالی وڈ کی مشہور ڈانسر نورا فتیحی کی ہیں جو کہ سیاہ برقعے میں ایک مسجد کے سامنے لی گئی ہیں۔

اس انداز میں نورا فتیحی بہت ہی دلکش نظر آرہی ہیں اور اسکی خوبصورتی ایک کالی رات میں چمکتے چاند کی طرح جگمگا رہی ہے۔

عام طور پر دیکھا جائے تو نورا فتیحی اپنے اپنے ڈانس کے ساتھ ساتھ بولڈ انداز اور لباس کی وجہ  سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

لیکن جب بھی نورا مشرقی طرز کا لباس پہنتی ہیں تو ان کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا ہوجاتا ہے۔

Advertisement

معروف ڈانسر نورا فتحی کو ایک خاص قسم کے ڈانس کرنے پر مہارت حاصل ہے جس کا نام ’بیلے ڈانس‘ ہے اور جو کہ مصر میں بہت عام ہے۔

خیال رہے کہ پوری دنیا میں ان کے مداح موجود ہیں اور نورا اب تک کئی مختلف زبانوں میں گائے گئے گانوں پر ڈانس کرچکی ہیں جس میں انگریزی، عربی اور ہندوستانی گانے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version