Advertisement

2021 کی مشہور شخصیات کی فہرست میں سجل علی، عاطف اسلم اور دیگر کے نام شامل

شہور شخصیات کی فہرست

برطانوی ادارے کے مطابق اداکارہ سجل علی اور دیگر پاکستانی مشہور شخصیات کو 2021 کے لیے دنیا کی 50 ٹاپ ایشین سیلیبریٹیز کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پذیرائی حاصل کرنے والے ایشیائی شوبز شخصیات پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔

 

 اس فہرست میں ساتویں نمبر پر آنے والی سجل علی ٹاپ 10 میں واحد پاکستانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ہالی وڈ، میوزک انڈسٹری، ٹیلی ویژن، ادب اور سوشل میڈیا سمیت عالمی ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

انہوں نے حالیہ کئی ڈراموں سمیت ایک ویب سیریز میں اپنی پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

اس حوالے سے اداکارہ سجل علی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاپ 10 میں شامل ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے جبکہ کوویڈ کے باعث درپیش چیلنجز نے مجھے سخت محنت کرنے پر مجبور کیا ۔

Advertisement

اس فہرست میں شامل دیگر پاکستانیوں میں عاطف اسلم، حدیقہ کیانی، یمنہ زیدی اور بلال عباس خان شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version