Advertisement

اداکار عثمان مختار کس تکلیف میں مبتلا ہوگئے؟ اہلیہ نے بتادیا

اداکار عثمان مختار

پاکستان کے نامور اداکار عثمان مختار کی اہلیہ نے ان کی تکلیف کے حوالے سے مداحون کو آگاہ کیا ہے۔

اداکار کی اہلیہ زنیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی ہے ۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار گردن کے درد میں مبتلا ہیں جس کے لئے انہوں نے کالر پہنا ہوا ہے۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے زنیرا نے اسے اداکار کا نیا اسٹائل بھی کہا ہے ۔

اس سے قبل بھی اداکار متعدد بار تکلیف کا شکار ہوچکے ہیں جس کی تصاویر بھی انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکار عثمان مختار پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے وہ شخص ہیں جن کو فیملی، دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ پسند ہے۔

اداکار کو سادہ طرز زندگی گزارنے کا شوق ہے اور وہ صرف شوٹنگ کے لئے ہی سیٹ پر موجود ہوتے ہیں ۔

Advertisement

اداکار کے متعلق یہ بہت مشہور ہے کہ ہ جس اداکارہ کے ساتھ کام کرتے ہیں اس شادی ہوجاتی جس کے متعلق عثمان کا کہنا ہے کہ اگر میری وجہ سے کسی کی شادی ہوجاتی ہے تو اچھی بات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version