Advertisement

بالی وڈ انڈسٹری کا نوبیاہتا جوڑا شادی بعد پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ

بالی وڈ کا نوبیاہتا جوڑا

اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی جوڑی بالی وڈ انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑیوں میں پہلے نمبر پر آتی ہے۔

گزشتہ روز یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اور آج سویرے ہی انہیں ایک ساتھ منظر عام پر پہلی بار دیکھا بھی گیا ہے۔

 

 

رپورٹس کے مطابق یہ جوڑی ممبئی واپسی کی تیاری کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے انہیں جے پور کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا ہے۔

 

 اس ہوائی اڈے پر دونوں کو ایک نجی ہوائی جہاز میں سوار ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں سے وہ ممبئی روانہ ہونگے۔

خیال رہے کہ اس جوڑے کے حوالے سے اطلاعات تھیں کہ اپنی شاہانہ انداز میں شادی کے بعد ممبئی میں شوبز شخصیات کے لئے ایک گرینڈ پارٹی کا اہتمام کیا جائیگا۔

Advertisement

اس پارٹی میں شوبز کی تمام تر شخصیات کو مدعو کیا جائیگا جبکہ نئے رشتے کے آغاز کے لئے بھی بھرپور انداز میں جشن منایا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version