Advertisement

سلمان خان کا بجرنگی بھائی جان 2 بنانے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔

یہ اعلان سلمان خان نے گزشتہ روز ایک فلم کی ریلیز کے لئے منعقد کی گئی تقریب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بنائیں گے جسے کے وی وجیندرا پرساد لکھیں گے۔

واضح رہے کہ کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم بجرنگی بھائی جان 2015 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اتحاد کا پیغام دیا گیا تھا۔

 اس فلم میں سلمان خان اور کرینہ کپور کے ساتھ چائلڈ اسٹار ہرشالی ملہوترا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی بھی شامل تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version