Advertisement

رواں سال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز

وائرل ہونے والی ویڈیوز

سال 2021 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی اور دیکھی جانے والی ویڈیوز کا جائزہ لیا جائے تو ایک لمبی فہرست بنتی ہے ۔

اسی فہرست میں چند ایک ان ویڈیوز کا انتخاب کیا گیا ہے جو اب تک سب سے زیادہ دیکھی گئیں ہیں اور ساتھ شیئر بھی کی گئیں ہیں۔

مریم نواز کی ویڈیو:

مریم نواز کی ایک ویڈویو وائرل ہوئی تھیں جس میں وہ سپر اسٹور میں موجود تھیں اور شاپنگ کی غرض سے آئیں تھی۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز ویڈیو کال پر اپنی نواسی سے بات کر رہی تھیں۔

Advertisement

عائشہ عمر کی ویڈیو:

پاکستان کی نامور ماڈل عائشہ عمر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک غیر مناسب لباس میں جھومتی ہوئی نظر آئیں تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو پر عائشہ عمر کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

Advertisement

مفتی قوی کی ویڈیو:

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی کی ویڈیو بھی شامل ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کو مفتی صاحب کو تھپڑ مارتی ہیں۔

پاوری گرل کی ویڈیو:

سال کے آغاز میں سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ’پاوری ہوری ہے‘ والی ویڈیو بھی شامل ہے ۔

اس کے علاوہ اس فہرست میں جن ویڈیوز کا شمار کیا جارہا ہے وہ یہ ہیں:

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version