بالی وڈ میں کام کرنا ایک یادگار وقت ہے، فواد خان کا انکشاف

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی وڈ انڈسٹری میں گزارے ہوئے وقت کو بہت یاد کرتے ہیں۔
حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ میں بالی وڈ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ممبئی شہر کو بھی بہت یاد کرتا ہوں کیونکہ وہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا ثابت ہوا تھا اور وہاں میں نے بہت اچھے دوست بنائے تھے جن سے میں آج بھی رابطے میں ہوں ۔
خیال رہے کہ گزشتہ کئی سالون سے اداکار فواد خان اسکرین پر جلوہ گر نہیں ہوئے ہیں لیکن اداکارہ صنم سعید کے ساتھ جلد ہی وہ اسکرین پر دیکھائی دیں گے۔
AdvertisementWe are excited to announce that @_fawadakhan_ and @sanammodysaeed will star in Asim Abbasi’s upcoming Zindagi Original. #ZindagiOnZEE5 #ZindagiMilkeJiyenge @IllicitusProduc @shailjaofficial pic.twitter.com/eN4aVPqK5d
— Zindagi (@Zindagi) December 15, 2021
اس پراجیکٹ کا نام ’زندگی‘ ہے جس کی ہدایتکاری عاصم عباسی دیں گے اور اس کی پروڈیوسر شیرجا کیجروال ہونگی ۔
خیال رہے کہ اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کو 2012 کے بعد ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News