Advertisement

عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں

عالیہ اور رنبیر کی شادی

بالی وڈ میں کترینہ اور وکی کی شادی کے بعد عالیہ اور رنبیر کی شادی کا انتظار کیا جارہا ہے جس کے حوالے سے پہلے ہی بہت سی خبریں گردش میں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اس بار اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات بہت قریبی ذرائع سے موصول ہوئی ہیں جو کہ بہت ٹھوس ہیں۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ اور رنبیر بہت سادہ انداز اپناتے ہوئے اپنے عزیز و اقارب میں موجودگی میں شادی کرنے کے خواہش مند ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ کے والد مھیش بھٹ اپنی ناساز طبیعت کے باعث سفر نہیں کرسکتے ہیں اور ان ہی خوشی کے لئے یہ جوڑا ممبئی میں  ہی شادی کریگا۔

ممبئی میں شادی کی تقریب کے لئے لکثری ہوٹل ’تاج لینڈ اینڈز‘ فائنل کیا گیا ہے جہاں پر سادگی کے ساتھ عالیہ اور رنبیر شادی کریں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ فی الحال تاریخ کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں لیکن کہا یہ جارہا ہے کہ 2022 کے آغاز پر ہی یہ دونوں شادی کرلیں گے۔

 

Advertisement

واضح رہے کہ ان کی شادی کے حوالے سے چلنے والی خبریں سال 2017 سے گردش میں ہیں تاہم ان خبروں کو حتمیٰ شکل دینے کا وقت آچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version