دیکھیں شوبز ستاروں کے ڈانس کی ایک جھلک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش ہر ایک کے دل میں ہوتی ہے اور کیا ہی ہوگا مداحوں کا حال کہ جب انھیں ایک ساتھ خوشی سے جھومتا ہوا دیکھ لیا جائے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دیکھائیں گے جس میں آپ انڈسٹری کے بڑے ناموں کو ایک ساتھ ایک فلور پر ڈانس کرتا ہوا دیکھ سکیں گے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرامہ انڈسٹری کے پروڈیوسر اور ہدایتکار سہیل جاوید کی بیٹی کی شادی کی تقریبات میں تمام نامور اداکار ایک جگہ موجود ہیں اور پرجوش انداز میں ڈانس کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

