Advertisement

اکشے کمار مستقبل میں کس کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

اکشے کمار

بھارت  کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اب تک متعدد شوبز شخصیات کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور اب انڈسٹری میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کے ساتھ انہوں نے کام نا کیا ہے ہو۔

حال ہی میں اکشے کمار نے ایک نئی خواہش کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق وہ کسی اداکارہ کے بیٹے اور ان کے بچوں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

بھارتی ٹی وی کے من پسند شو ’دے کپل شرما شو‘ میں اکشے کمار اپنی نئی فلم کی تشہیر کے لئے آئے جہاں ان کے ہمراہ سارہ خان بھی موجود تھیں۔

شو کے دوران میزبان نے اکشے کمار کی صلاحیتوں کو خوب سراہا اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے سنا ہے کہ آپ نے ایک پراجیکٹ سائن کیا ہے جس میں تیمور علی خان موجود ہونگے۔‘

Advertisement

اس مذاق کا جواب دیتے ہوئے اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ،’میں صرف تیمور نہیں بلکہ اس بچوں کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتا ہوں۔‘

یہ جواب سن کر سارہ خان اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں رکھ سکی اور زور زور سے ہنسنے لگیں۔

خیال رہے کہ اداکار اکشے کمار اب تک شرمیلا ٹیگور، سیف علی خان اور سارہ خان کے ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن اب وہ سیف اور کرینہ کے بیٹے تیمور اور ان کے بچوں کے ساتھ کام کرنے کی بھی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version