Advertisement

پاکستانی فلموں میں آئٹم نمبر کی کوئی جگہ نہیں ہے، اریبہ حبیب

آئٹم نمبر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری  کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں آئٹم نمبر  کی جگہ نہیں ہے۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں آئٹم نمبر کے موضوع پر بات کرتے ہوئے اداکارہ اریبہ حبیب نے پاکستانی فلموں میں آئٹم نمبر شامل نا کرنے کی بات کی ہے۔

اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ  ہماری فلموں میں آئٹم نمبر شامل کرنے کی وجہ اب تک سمجھ نہیں آئی ہے کیونکہ ہماری عوام یہ سب دیکھنا پسند نہیں کرتی ہے۔

 

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں خوبصورت اداکارائیں موجود ہیں جبکہ ٹیلنٹ کی بھی کوئی کمی نہیں ہے تو آئٹم نمبر کوئی ضرورت ہی پیدا نہیں ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری عوام ملک کی اداکاراؤں کو اس قسم کی پرفارمنس میں نہیں دیکھنا چاہتی ہے اور اس قسم کے گانوں کے علاوہ ہمارا مواد بہت اچھا اور انٹرٹیمنٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ پروگرام کے دوران اپنے کیریئر کے متعلق بھی بات کی اور بتیا کہ شوبز انڈسٹری میں کس طرح کامیابی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version