Advertisement

پریانکا چوپڑا کو کھانے میں کیا کیا پسند ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پریانکا چوپڑا

بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے پسندیدہ کھانے اور مشروبات کے حوالے سے بتایا ہے۔

اس حوالے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ نے بتایا ہے کہ انھیں کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے پسندیدہ کھانوں کے حوالے بتایا ہے کہ انھیں کھانے میں سب کچھ پسند ہے لیکن بریانی سب سے ہٹ کر ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو بریانی کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو وہ بہت شوق سے عموماً کھانا پسند کرتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

اس کے علاوہ انہیں کھانے میں اور بھی دیگر چیزیں پسند ہیں جس کے نام بھی اداکارہ نے بتائے ہیں جس میں پیزا، برگر اور وہ سب چیزیں شامل ہیں جس میں روٹی کا استعمال ہوتا ہو۔

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بالی وڈ کی تمام اداکارائیں کھانے کی بہت شوقین ہیں جس میں کرینہ کپور، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون کے علاوہ اور بھی بڑے نام شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version