Advertisement

اذان سمیع خان اور مایا علی کے گانے کا پہلا ٹیزر جاری

اذان سمیع خان اور مایا علی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور معروف گلوکار اذان سمیع خان اور اداکارہ مایا علی کے نئے  گانے کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اذان سمیع خان اور مایا علی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بھی پوسٹس جاری کی ہیں۔

اس ٹیزر میں 1964 کے دور کی چمک اور گلیمر کو بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا انداز بھی سراہے جانے والا ہے۔

اذان سمیع اور مایا علی کا یہ گانا ’ایک لمحہ‘ کے نام سے منسوب ہے جو کہ گلوکار کی  نئی البم  ’میں تیرا‘ میں شامل فہرست ہے۔

اس البم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اذان سمیع نے بتایا ہے کہ رواں ماہ 25 تاریخ کو یہ البم ریلیز کردیا جائیگا جس میں 90 کی دہائی کی خوبصورتی، چمک، انداز، پیار اور محبت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے پیش کیا جائیگا۔

اس البم کی کچھ جھلکیاں بھی انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جو کہ قابل دید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version