Advertisement

شہریار منور کی شخصیت میں تبدیلی کیسے آئی؟

شہریار منور

پاکستان کے نامور اداکار شہریار منور  نے بتایا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے بعد انہوں نے خود میں ایک روحانی تبدیلی محسوس کی تھی ۔

اس حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران اداکار شہریار منور نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل وہ ایک بڑے حادثے کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو روحانی طور پر الگ پایا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد وہ باقاعدہ 5 وقت کی نماز پڑھنے لگے ہیں ، یوگا کرتے تھےاور خود کو پرسکون رکھنے کے لئے دھیان لگاتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوران میرا وزن کافی بڑھ گیا تھا جس کے لئے میں نے خود کو وقت دیا اور بہت سی روحانی تبدیلیوں کو محسوس کیا ۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اداکار  کا ایک حادثے میں بازو ٹوٹ گیا تھا جسکے علاج کے لئے وہ لندن چلے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version