Advertisement

سلمان خان نے فلم سلطان میں مرونل کی جگہ انوشکا کو منتخب کرنے کی وجہ بتادی

بھارتی اداکار سلمان خان نے ان کی فلم سلطان سے اداکارہ مرونل ٹھاکر کو ہٹا کر انوشکا شرما کو منتخب کرنے کی وجہ بتادی۔

فلم جرسی کے مرکزی کردار نبھانے والے شاہد کپور اور مرونل ٹھاکر نے ریئلٹی شو بگ باس میں شرکت کی۔

شو کے دوران میزبان سلمان خان نے بتایا کہ مرونل ان کے ساتھ سلطان سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی تھیں لیکن یہ اس وقت پہلوان جیسی نہیں لگتی تھی۔

اداکار سلمان کی بات کر شاہد کپور بھی حیران رہ گئے۔

اداکارہ مرونل نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں نے اپنا وزن بے حد کم کرلیا تھا۔

Advertisement

 واضح رہے کہ 2016 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم سلطان میں خاتون پہلوان کا کردار انوشکا شرما نے نبھایا تھا تاہم ٹیلی ویژن سیریل ’کُم کُم بھگیا‘ سے مشہور مرونل نے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو 2018 میں فلم لو سونیا سے کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version