امیتابھ بچن اپنا موازنہ ویرات کوہلی سے کیوں کرنے لگے؟

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اپنا موازنہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے کرنے لگے۔
سینئر اداکار نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر فالوورز ویرات کوہلی کے فالوورز سے انتہائی کم ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ ویرات کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں جن کی تعداد 160 ملین سے زائد ہیں اور ان کے صرف 29 ملین فالوورز ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

