Advertisement

یشما گِل کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  یشما گِل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

یشما گِل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

اداکارہ یشما گِل نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے عورت مارچ کے حوالے سے کہا تھا کہ عورت اللّہ کی محبوب مخلوق ہے اس لئے اللّہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری مرد کو دی ہے۔

یشما گِل نے کہا کہ اگر اللّہ تعالیٰ نے مرد کو یہ رتبہ دیا ہے کہ وہ عورت کا محافظ ہے اور اس کی کفالت کا ذمہ دار ہے تو اس کامطلب ہے کہ عورت اللّہ کی محبوب مخلوق ہےـ

انہوں نے کہا کہ اس لئے عورت پر یہ چیز لازم ہے کہ وہ اپنے مرد کا قرآن میں دیے گئے احکامات کے مطابق جہاد برابر خیال رکھے۔

دوسری جانب یشما گِل نے مردوں کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا تھ کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی عورت آپ کا اس طرح خیال رکھے جیسے کہ وہ آپ کے لئے جہاد کر رہی ہے تو آپ کے لئے بھی یہ احکامات ہیں کہ آپ اسے پہلے ایسا ماحول دیں کہ عورت کو آپ سے اتنی محبت ہو اور کہ وہ آپ کے لئے یہ سب کچھ کرےـ

اداکارہ نے کہا کہ  جو کچھ انہوں نے ابھی کہا وہ سب قرآن مجید میں موجود ہے لیکن لوگ ان باتوں کی گہرائی میں نہیں جاتے، لوگ صرف وہ سب دیکھنا چاہتے ہیں جو ان کے اپنے عقائد کے حساب سے انہیں اچھا لگ رہا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version