Advertisement

اداکار وہاج علی کے شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے 5 سال

اداکار وہاج علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نوجوان اداکار وہاج علی آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

وہاج علی، پاکستانی شوبز انڈسٹری کا وہ نام ہے جن کی شخصیت اور اداکارانہ صلاحیتیں ہر ایک کو متاثر کرتی ہیں۔

 

وہاج علی کو انڈسٹری میں آئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے لیکن انہوں نے اپنی قابلیت سے ہر ایک کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔

اداکار آج 33 سال کے ہوگئے ہیں جس کے ساتھ انڈسٹری میں اداکار کے طور پر ان کی کامیابی کے 5سال مکمل ہوئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

وہاج علی اداکاری سے پہلے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتے تھے جس کے بعد 2017 میں انہوں نے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔

وہاج علی پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ مایا علی کے بھائی ہیں لیکن انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے اس انڈسٹری میں نام کمایا ہے۔

 

اداکار نے اب تک جتنے بھی ڈراموں میں کام کیا ہے وہ سب بہترین ار سپرہٹ رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے ہر کردار کو بخوبی نبھایا ہے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version