Advertisement

عاطف اسلم موٹر سائیکل پر کنسرٹ کیوں پہنچے؟

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کو بائیک پر سوار ہوکر کنسرٹ میں پہنچنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

گزشتہ رات عاطف اسلم جسے ہی کنسرٹ کے لئے نکلے تو کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔

گلوکار فوراً موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور کنسرٹ کے مقام پر پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں کراچی کی ٹھنڈ کو انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

عاطف اسلم کو بائیک پر آتا دیکھ کر مداحوں نے عاطف عاطف کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔

عاطف اسلم نے اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے اور اپنے مشہور گانوں سے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

واضح رہے کہ گلوکار اعاطف اسلم کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی جس کے ایک سال بعد 2014 ،میں ہی ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام احد رکھا گیا تھا۔

Advertisement

تاہم سال 2019 میں انہوں نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version