Advertisement

کترینہ اور وکی کی مہندی اور سنگیت کی تصاویر

مہندی اور سنگیت کی تصاویر

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی مہندی اور سنگیت کی تقریبات کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔

ان تصاویر کو دونوں ستاروں کی جانب سے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے جاری کیا گیا ہے جس میں کترینہ اور وکی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

 

ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کترینہ اور وکی اپنی شادی کے لئے کس قدر پرجوش تھے۔

ان تصاویر میں دونوں کو ہنستے ، مسکراتے، جھومتے گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے گھروالے بھی بہت خوش نظر آئے ہیں۔

 

Advertisement

اس سے قبل دونوں کی رسم مایوں کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں اور وہ بھی کترینہ اور وکی نے اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

Advertisement

خیال رہے کہ رواں ماہ 9 دسمبر کے دن اداکارہ کترینہ اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے جس کی تصقایر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی گئیں تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version