Advertisement

نورا فتیحی کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اس لک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نورا فتیحی کی تصاویر پر تاحال لاکھوں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

  اس سے قبل نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ڈانسر اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

Advertisement

اس تصویر میں نورا فتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اور ہلکے زیورات کے ہمراہ پہنا تھا جس کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد پاکستانی روپے تھی۔

واضح رہے کہ نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے یہی وجہ ہے کہ مداحوں کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version