Advertisement

ٹائیگر 3 کی شوٹنگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی

ٹائیگر 3

سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ تیسری مرتبہ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ممبئی اور دیگر شہروں میں کورونا کی نئی لہر اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ سال 2021 سے اب تک تیسری بار ملتوی کی گئی ہے ۔

گزشتہ سال ایپرل میں دبئی میں اس فلم کی شوٹنگ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ملتوی کی گئی تھی اس کے بعد اداکار شاہ خان کی گزارش پر اس کی شوٹنگ میں تاخیر ہوئی ۔

ان تمام معملات کے بعد جب اس کی شوٹنگ کا ایک بار پھر آغاز کیا گیا تو ممبئی شہر میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا جس کی وجہ سے فوری طور پر شوٹنگ ملتوی کرنی پڑی ہے۔

Advertisement

اس فلم کی شوٹنگ کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان حالات اور تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version