Advertisement

سلمان خان نے اپنے بریسلیٹ کے متعلق کیا بتایا؟

بریسلیٹ

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کو کبھی بھی ان کے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کے بغیر نہیں دیکھا گیا ہے اور نا ہی اداکار اسے کبھی اٹارنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس بریسلیٹ کے حوالے سے سلمان خان نے بتایا ہے کہ فیروزہ پتھر والا یہ بریسلیٹ انہیں ان کے والد صاحب نے اس وقت دیا تھا جب انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کے والد صاحب اس طرح کا بریسلیٹ پہنتے تھے جو ان کے ہاتھ میں بہت اچھا لگتا تھا اور اس سے اکثر کھیلتے بھی تھے۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت سے اب تک یہ میرے ساتھ ہے اور میں کبھی اسے خود سے دور نہیں کرتا ہوں اور اسی پتھر کی وجہ سے میں بہت سی مصیبتوں اور حادثات سے بھی بچا ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جب بھی ان پر کوئی بڑی مشکل یا پریشانی آتی ہے تو یہ پتھر ٹوٹ جاتا ہے ۔

Advertisement

خیال رہے کہ حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر اداکار کو ایک سانپ نے ڈس لیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کرنا  پڑا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version