یمنیٰ زیدی کا اپنی والدہ کے لئے محبت بھرا پیغام

پاکستان کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی والدی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک نظم پڑھی ہے۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس نظم کو پڑھتے ہوئے ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی والدہ کے لئے ایک پیاری سی نظم پڑھتے ہوئے سنا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنی والدہ سے اپنی محبت کا اظہار بھی کرتی ہیں۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر بنائی ہے اور انہیں اس دن کی مبارکباد پیش کی ہے۔
اداکارہ کے اس پوسٹ کے شوبز کی دیگر شخصیات نے بھی محبت کا اظہار کیا ہے ۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری بھی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’اآپکو پریشان کرنا مجھے بہت پسند ہے‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News