عائزہ خان کا نیا دلکش انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کے نئے انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی نظر آرہی ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا ہے۔
اپنے نئے انداز کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے لئے خوبصورت کا لفظ استعمال کیا ہے ۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے جس پر اب تک ہزاروں لائیکس آچکے ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے اپنی تیاری کے دوران بنائی ہے جس کو بعد میں سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ اپنے نئے انداز میں مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئی نظر آتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

