Advertisement

سونونگم کو بھارت کے اعلیٰ سول ایوارڈ پدما شری سے نواز دیا گیا

سونو نگم

بھارت کے نامور گلوکار سونو نگم کو سویلین ایوارڈ پدما شری سے نواز دیا گیا ۔

بھارتی حکومت کی جانب سے یوم جمہوریہ بھارت کے موقع پر 107 افراد کو ملک کا چوتھا بڑا سویلین ایوارڈ ’پدما شری‘ دینے کا اعلان کیا ہے جس میں نامور گلوکار سونو نگم اور حال ہی میں بھارت کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا بھی شامل ہیں۔

گلوکار سونو نگم کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ بالی ووڈ کو درجنوں ہٹ گانے دے چکے ہیں اور ان کے ہٹ گانے دیگر زبانوں میں بھی موجود ہیں ، اس کے علاوہ وہ بھارت کے سب سے مقبول ترین سنکنگ شو ’انڈین آئیڈل‘ سمیت مختلف پروگرامز میں جج کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

خیال رہے گلوکار سونو نگم کو نیشنل ایوارڈ سمیت درجنوں دیگر ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔

دوسری جانب گلوکار سونو نگم نے اس اعزاز پر بھارتی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ، جنہوں نے اس ایوارڈ کے لیے میرا نام دیا اور مجھے منتخب کیا جب کہ میں یہ ایوارڈ اپنی ماں کے نام کرنا چاہتا ہوں، آج اگر وہ ہوتی تو بہت خوش ہوتیں۔

Advertisement

واضح رہے پدما شری بھارت کا سب سے اعلیٰ سویلین ایوارڈ ہے جو جسے مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ’’پدما وبھوشن، پدما بھوشن اور پدما شری شامل ہیں جب کہ یہ سوشل ورک، پبلک افیئر، میڈیکل، تجارت، تعلیم، کھیل ، سول سروس اور انٹرٹینمنٹ کے شعبوں میں ملک کا نام روشن کرنے والی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version