Advertisement

نورا فتیحی نے شو کے دوران گرو رندھاوا کو بوسہ دیدیا

کینیڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ، رقاصہ اور ماڈل نورا فتیحی نے بھارتی ریپر گرو رندھاوا کو کامیڈی شو میں سب کے سامنے بوسہ دے دیا۔

سوشل میڈیا پر بھارتی کامیڈین شو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے۔

وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل گرل نورا فتیحی نے بھارت کے معروف ریپر گرو رندھاوا کے ساتھ شو میں شرکت کی۔

شو کے دوران کپل شرما نے گرو سے متعلق ایک سوال کیا جس کے جواب میں نورا کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے اگر وہ میرے ساتھ نہیں ہے تو وہ ناچتا نہیں ہے۔

نورا نے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ باقی میوزک ویڈیوز میں گرو رندھاوا صرف ایک ہی چیز کرتا ہے۔

نورا کے جواب پر گرو تبصرہ کرتے ہیں جس پر ماڈل گرل انہیں گال پر بوسہ دیتی ہیں اور یہ دیکھ کر  کپل شرما بھی چونک گئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں نورا فتیحی اور گرو رندھاوا کے درمیان معاشقے کی بھی چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں تاہم دونوں نے اب تک اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version