اس تصویر میں موجود معروف پاکستانی اداکارہ کون ہیں؟

اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا آدھا منہ چھپایا ہوا ہے جس کے بعد اداکارہ کو پہچاننا ناممکن ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر پو مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ دنوں مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
اس سے قبل مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے اداکارہ نے رات 12 بجے ہی پوسٹ کیا تھا۔
سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر کی کیپشن میں لکھا تھا نائٹ نائٹ۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

