Advertisement

وکی کوشل ٹریفک میں پھنسے نصرت فتح علی خان کی کونسی قوالی سنتے رہے؟

بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل ٹریفک میں پھنسے نصرت فتح علی خان کی قوالیوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار وکی گرے ٹی شرٹ زیب تن کیے آنکھوں پر چشمہ لگائے اپنی گاڑی میں بیٹھے ہیں۔

اس ویڈیو میں نصرت فتح علی خان کی قوالی سانسوں کی مالا پہ چل رہی ہے، اور وہ اسے گنگنا بھی رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان طویل مدت پہلے ہی دنیا چھوڑ گئے تھے لیکن اُن کی گائیکی کی دنیا آج بھی فین ہے اور ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اُن کے بہت پرستار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version