سلمان خان اور پربھو دیوا کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور ڈانس گرو پربھو دیوا کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے جس میں سلمان خان اور پربھو دیوا کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو اداکار سلمان خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر خود بھی شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ ڈانس کلاس‘۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ گانے کے آغاز پر سب ہی ڈانس کرنے سے جھجھک رہے تھے جس کے بعد سلمان خان نے سب سے پہلے ڈانس کرنا شروع کیا اور پھر پربھو دیوا بھی ان کے ساتھ ڈانس کرنے لگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

