ازیکا ڈینیئل کا انداز مداحوں کو بھا گیا، دیکھیں تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ازیکا ڈینیئل کے نئے انداز نے مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ازیکا ڈینیئل ہلکے پیازی رنگ کا لباس پہنی ہوئیں ہیں جبکہ انہوں بیش قیمتی ڈیزائن کو جیولری بھی پہن رکھی ہے۔
دراصل یہ ویڈیو ایک جیولری کی تشہیر کی ہے جس میں اداکارہ نے ہیروں کے زیورات کی نمائندگی کی ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ ازیکا ڈینیئل شوبز انڈسٹری میں آنے سے پہلے پی آئی اے میں ایئر ہوسٹس کے فرائض انجام دیتی تھیں ۔
انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں اداکاری نہیں آتی تھی لیکن انہوں نے اس انڈسٹری سے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News